معاونت:زمرہ جات

ویکیپیڈیا کے نامہائے فضا
بنیادی نامہائے فضاتبادلۂ خیال نامہائے فضا
0مرکزیتبادلۂ خیال1
2صارفتبادلۂ خیال صارف3
4ویکیپیڈیاتبادلۂ خیال ویکیپیڈیا5
6فائلتبادلۂ خیال فائل7
8میڈیاویکیتبادلۂ خیال میڈیاویکی9
10سانچہتبادلۂ خیال سانچہ11
12معاونتتبادلۂ خیال معاونت13
14زمرہتبادلۂ خیال زمرہ15
100بابتبادلۂ خیال باب101
102کتابتبادلۂ خیال کتاب103
118مسودہتبادلۂ خیال مسودہ119
828ماڈیولتبادلۂ خیال ماڈیول829
2600موضوع
مجازی نامہائے فضا
-1خاص

مضمون کو جس زمرے میں شامل کرنا ہو، مضمون کے آخر میں اس زمرے کا نام دے دیا جاتا ہے۔ مثلاً چونکہ یہ مضمون "معاونت" کے زمرے میں ہے، اس لیے اس مضمون کے آخر میں ہم نے "زمرہ معاونت" کا نام یوں دیا ہے:

[[زمرہ:معاونت]]

نیا زمرہ بنانا

نیا زمرہ بھی اسی طرح بنایا جاتا ہے جس طرح عام مضمون کا صفحہ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ نام سے پہلے "زمرہ:" کا سابقہ لگا دیا جاتا ہے۔ فرض کریں آپ "ہاکی" نامی زمرہ بنانا چاہتے ہیں، تو دائیں طرف تلاش کے خانے میں

زمرہ:ہاکی

لکھ کر "تلاش" پر فارہ (Mouse) سے کلک کریں۔ اگر یہ زمرہ موجود نہ ہوا، تو یہ سرخ رنگ میں لکھا نظر آئے گا، جس پر کلک کرنے سے ترمیمی صفحہ کھل جائے گا۔ یہاں اس زمرہ کی تفصیل "یہ زمرہ ہاکی کےکھیل بارے ہے" لکھ کر، اس صفحے کو محفوظ کر دیں۔ اب چونکہ آپ اس نئے زمرے کو بڑے زمرے "کھیل" کا ذیلی زمرہ بنانا چاہتے ہیں اس لیے صفحہ محفوظ کرنے سے قبل آخر میں اس سطر کا اضافہ کر دیں:

[[زمرہ:کھیل]]
فائل:Slm

حواشی