مغربی آسٹریلیا

مغربی آسٹریلیا (Western Australia) آسٹریلیا کے مغربی ایک تہائی رقبہ پر ایک ریاست ہے۔ اس کے شمال اور مغرب میں بحر ہند اور جنوب میں عظیم آسٹریلوی خلیج اور بحر منجمد جنوبی ہیں۔ شمال مشرق میں شمالی علاقہ اور جنوب مشرق میں جنوبی آسٹریلیا واقع ہیں۔

مغربی آسٹریلیا
Flag of مغربی آسٹریلیاCoat of arms of مغربی آسٹریلیا
پرچمقومی نشان
نعرہ یا عرفیت: جنگلی پھول ریاست یا سنہری ریاست
Map of Australia with مغربی آسٹریلیا highlighted
دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات
دارالحکومتپرتھ
نام آبادیمغربی آسٹریلوی
حکومت مغربی آسٹریلیاآئینی بادشاہت
 - گورنرمیلکم ملکسکر
 - وزیر اعظمکولن بارنٹ (لبرل پارٹی آسٹریلیا)
آسٹریلوی ریاست
 - قیام (بطور سوان ریور کالونی)2 مئی 1829
 - ذمہ دار حکومت21 اکتوبر 1890
 - وفاق1 جنوری 1901
 - آسٹریلیا ایکٹ 19863 مارچ 1986
رقبہ 
 - کل اول)
1,021,478 مربع میل
 - زمینی2,529,875 کلومیٹر2
976,790 مربع میل
 - آبی115,740 کلومیٹر2 (4.37%)
44,687 مربع میل
آبادی (دسمبر 2012[1])
 - آبادی چوتھا)
 - کثافت 0.94/کلومیٹر2 (ساتواں)
2.4 /مربع میل
ارتفاع 
 - بلند ترینکوہ مہاری
1,249 میٹر (4,098 AHD فٹ)
مجموعی ریاست پیداوار (2010–11)
 - پیداوار (ملین ڈالر) $236,338[2] (چوتھا)
 - پیداوار فی کس $99,065 (اول)
منطقۂ وقتUTC+8 (آسٹریلیا میں وقت)
وفاقی نمائندگی
 - ایوان نشستیں15
 - سینٹ نشستیں12
مخففات 
 - ڈاکWA
 - آیزو 3166-2AU-WA
علامات 
 - پھولسرخ اور سبز کینگرو پنجا
(Anigozanthos manglesii)
 - حیواننمبت
(Myrmecobius fasciatus)
 - پرندہبلیک سوان
(Cygnus atratus)
 - جیواشمگوگو مچھلی
(Mcnamaraspis kaprios)
 - رنگسیاہ اور سنہری
موقع حبالہwww.wa.gov.au


حوالہ جات


مزید دیکھیے