ملک السعود مسجد
(ملک سعود مسجد سے رجوع مکرر)
ملک السعود مسجد سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک بہت بڑی اور خوبصورت مسجد ہے۔ ملک سعود مسجد 1987ء میں تعمیر ہوئی یہ شہر کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ اپنے خوبصورت طرز تعمیر کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔مسجد عبد الواحد الوكيل نے ڈیزائن کی اور یہ 1987ء میں مکمل ہوئی۔ یہ بنیادی طور پر اینٹوں سے تعمیر کی گئی ہے۔ اس کا کل رقبہ 9764 مربع میٹر جبکہ اندرونی ہال 2464 مربع میٹر ہے۔ اس کا سب سے بڑا گنبد 20 میٹر کا ہے اور یہ 42 میٹر بلند ہے۔ اس کے مینار کی اننچائی 60 میٹر ہے٫ [1]
ملک السعود مسجد | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔21°31′18″N 39°10′57″E / 21.52167°N 39.18250°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | سعودی عرب |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
سنہ تکمیل | 1987 |
تفصیلات | |
گنبد کی اونچائی (خارجی) | 42میٹر |
گنبد کا قطر (خارجی) | 20میٹر |
مینار | 1 |
مینار کی بلندی | 60میٹر |
ویکی ذخائر پر ملک السعود مسجد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات