مندی (خوراک)

مندی (انگریزی: Mandi) ایک روایتی پکوان ہے جس کا آغاز حضرموت، یمن سے ہوا۔ [1]

مندی
Mandi
متبادل نامالمندي
کھانے کا دوردوپہر کا کھانا یا رات کا کھانا
اصلی وطنحضرموت، یمن
علاقہ یا ریاستیمن، سعودی عرب، سلطنت عمان، جبوتی، ایتھوپیا، صومالیہ اور متحدہ عرب امارات
بنیادی اجزائے ترکیبیچاول، گوشت (میمنا یا مرغی) اور مصالحوں کا مرکب

حوالہ جات