جبوتی

  

جبوتی (عربی: جيبوتي) سرکاری نام جمہوریہ جبوتی قرن افریقہ کا ایک ملک ہے۔ جبوتی مشرقی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے، جس کی سرحدیں شمال میں اریتریا، مغرب اور جنوب میں ایتھوپیا، جنوب مشرق میں صومالیہ، بحیرہ احمر اور خلیج عدن سے ملتی ہیں۔ صرف 23 ہزار مربع کلومیٹر میں پھیلے اس ملک کی آبادی آٹھ لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔ اس کا دار الحکومت جبوتی (شہر) ہے۔ ملک کی آبادی کا پانچواں حصہ بین الاقوامی سطح پر خط افلاس کے نیچے یعنی 1.25 ڈالر فی دن سے کم آمدنی حاصل کرتا ہے۔

جبوتی
جبوتی
جبوتی
پرچم
جبوتی
جبوتی
نشان

 

شعار
(عربی میں: اتحاد، مساواة، سلام ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات11°48′00″N 42°26′00″E / 11.8°N 42.433333°E / 11.8; 42.433333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومتجبوتی   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانفرانسیسی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
اعلی ترین منصباسماعیل عمر جلیہ (8 مئی 1999–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومتعبد القادر کمیل محمد (1 اپریل 2013–)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس23 جون 1977  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمتدائیں [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیمdj.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2DJ  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ+253  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

تاریخ

جمہوریہ جبوتی نے فرانس سے اپنی آزادی 27 جون 1977 کو حاصل کی ـ سنہ 1977 سے پہلے جبوتی "فرانسیسی صومالی لینڈ" کا حصہ تھاـ یہاں کے خانہ بدوش قبیلوں نے شاعری اور کہانیوں میں ہزاروں سال کی تاریخ وقف کی ہوئی ہےـ جزیرہ نمائے عرب کی نزدیکی کی وجہ سے جبوتی میں اسلام باقی افریقہ سے پہلے آیاـ

دین

جبوتی میں مسلمانوں کی اکثریت ہے (94 فیصد) ـ ہر مسلمان ملک کی طرح جبوتی کے ہر شہر اور گاؤں میں مسجد ہوتی ہےـ اس کے علاوہ مزاروں پر جانے کی بھی روایت ہےـ ان میں سب سے مشہور شیخ ابو یزید کا مزار ہے جو گودا کی پہاڑوں میں واقع ہےـ

جبوتی کی سب سے بڑی اقلیت مسیحیت کے پیروکاروں کی ہےـ

انتظامی تقسیم

جبوتی علاقہs
علاقہرقبہ (کلومیٹر2)آبادیدار الحکومت
علی صبیح علاقہ،

(Région d'Ali Sabieh)

2,20075,005علی صبیح
ارتا علاقہ,

(Région d'Arta)

1,80069,047ارتا
دخیل علاقہ،

(Région de Dikhil)

7,20080,023دخیل
جبوتی علاقہ،

(Ville de Djibouti)

200604,013جبوتی
اوبوک علاقہ،
(Région d'Obock)
4,70040,128اوبوک
تاجورہ علاقہ،

(Région de Tadjourah)

7,10079,567تاجورہ

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے جبوتی شہر
مہیناجنوریفروریمارچاپریلمئیجونجولائیاگستستمبراکتوبرنومبردسمبرسال
بلند ترین °س (°ف)34
(93)
34
(93)
37
(99)
38
(100)
44
(111)
47
(117)
47
(117)
47
(117)
44
(111)
39
(102)
36
(97)
34
(93)
47
(117)
اوسط بلند °س (°ف)29
(84)
29
(84)
31
(88)
32
(90)
34
(93)
37
(99)
41
(106)
39
(102)
36
(97)
33
(91)
31
(88)
29
(84)
33.4
(92.2)
اوسط کم °س (°ف)23
(73)
24
(75)
25
(77)
26
(79)
28
(82)
30
(86)
31
(88)
29
(84)
29
(84)
27
(81)
25
(77)
23
(73)
26.7
(79.9)
ریکارڈ کم °س (°ف)19
(66)
18
(64)
21
(70)
21
(70)
21
(70)
23
(73)
22
(72)
22
(72)
23
(73)
21
(70)
18
(64)
17
(63)
17
(63)
اوسط بارش مم (انچ)10
(0.39)
13
(0.51)
25
(0.98)
13
(0.51)
5
(0.2)
0
(0)
3
(0.12)
8
(0.31)
8
(0.31)
10
(0.39)
23
(0.91)
13
(0.51)
131
(5.14)
اوسط بارش ایام32211011112217
ماخذ: BBC Weather[3]

سب سے بڑے شہر

جغرافیہ

فہرست متعلقہ مضامین جبوتی

حوالہ جات