موکل ریاست

موکل ریاست (client state) ایک ایسی ریاست ہے جو اقتصادی، سیاسی، فوجی یا بین الاقوامی امور میں ایک زیادہ طاقتور ریاست کے ماتحت ہے۔[1]

حوالہ جات