میرل اسٹریپ

میری لوئیس "میرل" اسٹریپ (Mary Louise "Meryl" Streep) ایک امریکی اداکارہ ہے جو تین بار اکیڈمی ایوارڈز جیت چکی ہے۔ اسے "اپنی نسل کی بہترین اداکارہ" کے طور پر جانا جاتا ہے۔ [23]

میرل اسٹریپ
(انگریزی میں: Meryl Streep ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میرل اسٹریپ، فروری 2016

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Mary Louise Streep ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائشجون 1949 (عمر  سال)
سمٹ، نیو جرسی، ریاستہائے متحدہ
رہائشکنیکٹیکٹ (اگست 1985–1990)
برینٹووڈ، کیلیفورنیا (1990–1994)
کنیکٹیکٹ (1994–)
نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگسنہری   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیتامریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیاتDon Gummer (شادی. 1978)
ساتھیJohn Cazale (1976–78); وفات
اولادHenry, Mamie, Grace, and Louisa
عملی زندگی
مادر علمی
ییل یونیورسٹی
تعلیمی اسنادبی اے ،ماسٹر آف فائن آرٹس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذہجین آرتھر   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہاداکارہ، فلم پروڈیوسر
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت1971–تا حال
اعزازات
مکمل فہرست
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2018)[4]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2017)[5]
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (2015)[6]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2014)[7]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2012)[8]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2010)[9]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2009)[10]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2007)[11]
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (2003)[12]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2000)[13]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1999)[14]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1996)[15]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1991)[16]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1989)[17]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1988)[18]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1986)[19]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1984)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1983)[20]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1982)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (1980)[21]
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ   (1979)
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین فیوچر اداکارہ (1976)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹmerylstreeponline.net
IMDB پر صفحہ[22]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میرل اسٹریپ22 جون 1949ء کو ریاستہائے متحدہ امریکامیں پیدا ہوئیں۔وہ پہلی بار Trelawny of the Wells نامی تھیٹر میں جلوہ گر ہوئیں۔ 1977ء میں ایک ٹیلی وژن فلم دی ڈیڈلیئسٹ سیزن سے چھوٹی سکرین پر ڈیبیو کیا جبکہ بڑے پردے پر اداکاری کا آغاز فلم جولیا سے کیا۔ 1978ء میں انھوں اپنی زندگی کا پہلا ایمی ایوارڈز منی سیریز ہولوکاسٹ کے ذریعے حاصل کیا اور اس سال فلم ڈیئرہنٹر سے آسکر ایوارڈز کے لیے پہلی نامزدگی حاصل کی۔ آسکر ایوارڈ کے لیے میرل کو زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا اور اگلے ہی سال کریمر ورسز کریمر سے بہترین معاون اداکارہ کا آسکر ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ میرل اسٹریپ اداکاری کے اس مرتبے پر فائز ہیں کہ اب ان کے نام سے بھی شوبز کی دنیا میں مریل اسٹریپ ایوارڈ دیا جاتا ہے۔[24]

جنسی کاروبار کو ناقابل تعزیر قرار دینے کی مخالفت

حقوق نسواں کے لیے مہم چلانے والوں کے ساتھ ساتھ چند نامور ہالی وڈ ستاروں نے، جن میں میرل اسٹریپ، کیٹ وینسلیٹ اور ایما تھامپسن شامل ہیں، اُس وقت ہی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اس اقدام کے خلاف آواز بلند کرنا شروع کر دی تھی جب مجوزہ پالیسی کا جنسی کاروبار کو ناقابل تعزیر قرار دینے کی تجویزمسودہ منظر عام پر 2015ء میں آیا تھا۔[25]

حوالہ جات

بیرونی روابط