میساچوسٹس

میسا چوسٹس ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست ۔

میساچوسٹس

تاريخ

پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر عافیہ یہاں سے تعلیم یافتہ ہیں

دار الحکومت

میسا چوسٹس کے دار الحکومت بوسٹن ہے اس لیے بوسٹن میساچوسٹس کا سب سے بڑا شہر ہے۔ بوسٹن ایک تاریخی، باقیات اور مشہور شہر ہے اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بوسٹن امریکا کا “پڑھائی کا دار الحکومت“ بھی ہے۔

ماقبل  فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ
6 فروری 1788 آئین منظور ہونے کی تاریخ
مابعد