ن

اردو کا بتیسواں حرف 'ن' (نون) ہے۔ فارسی کا انتیسواں، عربی کا پچیسواں اور ہندی کا بیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 50 شمار ہوتے ہیں۔ اس کی ایک اور شکل نونِ غنہ کہلاتی ہے۔ جس کو 'ں' لکھا جاتا ہے یعنی نونِ غیر منقوطہ، اس کی آواز ناک کی مدد سے نکالی جاتی ہے اور کچھ دیگر زبانوں میں بھی ملتی ہے جیسے فرانسیسی میں۔

اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام:الگآخر میںدرمیان میںشروع میں
شکل:نـنـنـنـ

حرفی رمز بندی

حرفن
یونیکوڈ نامARABIC LETTER NUN
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1606U+0646
یو ٹی ایف-8217 134D9 86
عددی حرف حوالہنن

مزید