نئی دہلی

دہلی کا ضلع اور ہندوستان کا دار الحکومت

نئی دہلی حکومت بھارت کا دار الحکومت اور قدیم شہر ہے۔ یہ پہلے بھی بادشاہوں کی دار الحکومت ہو کرتا تھا اور آج بھی یہ اس ملک کا دار الحکومت ہے مغلوں کے زمانے میں تعمیر شدہ عمارتین آپ کو اس شہر میں بھی کافی تعداد میں ملتی ہیں جنمیں دہلی کا لال قلعہ، جامع مسجد اور قطب الدین کی تعمیر کردہ قطب مینار سر فہرست ہے۔


नई दिल्ली (نئی دِلّی)
ਨਵੀਂ ਦਿੱਲੀ (نوِیں دِلّی)
شہر و دارالحکومت
Clockwise from top left: Secretariat Building، کناٹ پلیس، جنتر منتر، راشٹرپتی بھون، باب ہند
Clockwise from top left: Secretariat Building، کناٹ پلیس، جنتر منتر، راشٹرپتی بھون، باب ہند
ملک بھارت
ریاست/عملداریدہلی
قائم شدہ1911
افتتاح1931
رقبہ[1]
 • شہر و دارالحکومت1,484 کلومیٹر2 (573 میل مربع)
بلندی216 میل (709 فٹ)
آبادی (2011)[2]
 • شہر و دارالحکومت249,998
 • کثافت5,854.7/کلومیٹر2 (15,164/میل مربع)
 • میٹرو21,753,486
زبانیں
 • دفتریہندی، انگریزی
 • دوسری سرکاری زبانیںاردو، پنجابی[3]
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز110xxx
ٹیلی فون کوڈ+91-11
گاڑی کی نمبر پلیٹDL-1x-x-xxxx to DL-13x-x-xxxx
ویب سائٹwww.ndmc.gov.in

حوالہ جات