نائب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نائب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ (Deputy Secretary-General of the United Nations) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا نائب ہے۔ دفتر سیکرٹری جنرل کی متعدد انتظامی ذمہ داریوں کو سر انجام دینے کے لیے بنایا گیا۔[1][2][3]

نائب سیکرٹری جنرل
اقوام متحدہ
Deputy Secretary-General the United Nations
اقوام متحدہ کی علامت
Amina J. Mohammed in London in 2018
موجودہ
نائجیریا کا پرچم امینہ جے محمد

1 جنوری 2017ء سے
خطابعزت مآب
جواب دہسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
نشستاقوام متحدہ ہیڈکوارٹر
نیویارک شہر، ریاستہائے متحدہ
تقرر کُننِدہسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
The Secretary-General appoints the Deputy Secretary-General following consultationswith اقوام متحدہ کے رکن ممالک and in accordance with Article 101 of the Charter of the United Nations.[1]
مدت عہدہنیچے دیکھیے
The term of office of the Deputy Secretary-General cannot not exceed that of the Secretary-General.[1]
قیام بذریعہاقوام متحدہ جنرل اسمبلی قرارداد 52/12 B[1]
تاسیس کنندہکینیڈا کا پرچم Louise Fréchette
تشکیل1997
ویب سائٹDeputy Secretary-General

فہرست نائب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نائب سیکرٹری جنرل
تصویرملکمدتسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
Louise FréchetteLouise Fréchette  کینیڈا1 اپریل 1997–1 اپریل 2006کوفی عنان
Mark Malloch BrownMark Malloch Brown  مملکت متحدہ1 اپریل 2006–31 دسمبر 2006
Asha-Rose MigiroAsha-Rose Migiro  تنزانیہ5 فروری 2007–1 جولائی 2012بان کی مون
Jan Eliassonیان ایلیاسن  سویڈن1 جولائی 2012–2016

بیرونی روابط

حوالہ جات