ناگیندر بابو

کونیڈیلا ناگیندر " ناگا " بابو (پیدائش 29 اکتوبر 1961) ایک بھارتی اداکار اور پروڈیوسر ہیں جو تیلگو سنیما میں کام کرتے ہیں۔ ایک پروڈیوسر کے طور پر انھوں نے ایک نیشنل فلم ایوارڈ اور 2نندی ایوارڈز جیتے۔

ناگیندر بابو
(تیلگو میں: నాగేంద్ర బాబు ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناگیندر بابو ایک آڈیو تقریب میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نامکونڈیلا ناگیندر بابو
پیدائش (1961-10-29) 29 اکتوبر 1961 (عمر 62 برس)[1]
موگلتورو, آندھرا پردیش, بھارت
رہائشحیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہپدمجا کونیڈیلا
اولاد
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ
  • اداکار
  • پروڈیوسر
  • ڈائریکٹر
  • سیاستدان
مادری زبانتیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانتیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ناگیندر بابو نے اپنے بھائی پون کلیان کے ذریعہ قائم کردہ جن سینا پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور 2019ء کے ہندوستانی عام انتخابات میں نرسا پورم لوک سبھا حلقہ سے رکن پارلیمنٹ کے امیدوار کے طور پر مقابلہ کیا۔ وہ 2,50,289 ووٹ حاصل کرنے کے بعد ہار گئے۔[2]

حوالہ جات