نیزڈیک

نیزڈیک یا نیسڈیک (انگریزی: NASDAQ) (تلفظ: /ˈnæzˌdæk/ ( سنیے)) ایک امریکی اسٹاک ایکسچینج ہے۔ یہ نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے بعد دنیا کی دوسری بڑی اسٹاک ایکسچینج ہے۔ [2]

نیزڈیک
قسم اسٹاک ایکسچینج
مقام ون لبرٹی پلازا
165 براڈ وے، نیو یارک شہر، نیو یارک, ریاستہائے متحدہ امریکا
تاسیسفروری 4، 1971؛ 53 سال قبل (1971-02-04)
مالکنیزڈیک، انکارپوریٹڈ
کرنسیامریکی ڈالر
تعداد مندرج کمپنیاں3,321 (جون 2018)[1]
مارکیٹ کیپIncrease $10 ٹرلین
ویب سائٹBusiness.Nasdaq.com

حوالہ جات