وادی الکبیر

دریائے وادی الکبیر (Guadalquivir) (ہسپانوی تلفظ: [ɡwaðalkiˈβir]) جزیرہ نما آئبیریا کا پانچواں سب سے طویل اور ہسپانیہ کا دوسرا طویل ترین دریا ہے۔ وادی الکبیر 657 کلومیٹر (408 میل) طویل اور 58،000 مربع کلومیٹر کے علاقے میں بہتا ہے۔

وادی الکبیر
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ہسپانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰصوبہ خائن ،  صوبہ اشبیلیہ ،  صوبہ قرطبہ ،  صوبہ ویلبا ،  صوبہ کادیز   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات37°50′21″N 2°58′25″W / 37.8392°N 2.9736°W / 37.8392; -2.9736   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
قابل ذکر
جیو رمز2516973  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

تصاویر

بیرینی روابط