وا ریاست

وا ریاست (Wa State) (وا: Mēng Vax یا Meung Va; چینی: 佤邦; پینین: Wǎ Bāng; برمی: ဝပြည်နယ်) میانمار (برما) میں ایک غیر تسلیم شدہ ریاست ہے جو موجودہ وقت میں ریاست شان میں وا خصوصی علاقہ 2 کے طور پر شامل ہے۔ [3][4]اس کا انتظامی دار الحکومت پانگکھام (چینی: 邦康; پینین: Bāngkāng) ہے۔

وا ریاست
Wa State
ဝပြည်နယ်
Mēng Vax
佤邦
A horizontal triband (blue, red, blue) with a white 9-pointed star in the center
Projection showing Wa in green and Burma in dark grey
وا ریاست، دعوی (سبز),
میانمار میں (گہرا سرمئی).
دارالحکومتپانگکھام
حکومتیک جماعت ریاست military junta
Bao Youxiang[1]
Xiao Minliang[2]
آزادی میانمار سے
• اعلان
17 اپریل 1989
• Officially administrated as the Wa Self-Administered Division
20 اگست 2010
• تسلیم
غیر تسلیم شدہ
آبادی
• تخمینہ
558,000
کرنسیرینمنبی
منطقۂ وقتیو ٹی سی+06:30 (میانمار معیاری وقت)
ڈرائیونگ سائیڈright
کالنگ کوڈ+95 73

حوالہ جات

بیرونی روابط

22°10′N 99°00′E / 22.167°N 99.000°E / 22.167; 99.000