یک جماعت ریاست

یک جماعت ریاست (Single-party state) ایک نظام حکومت ہے جس میں صرف ایک ہی سیاسی جماعت حکومت بناسکتی ہے۔ اس نظام میں ایک ہی سیاسی جماعت کی گنجائش ہوتی ہے، دیگر سیاسی جماعتیں نہیں بنائے جا سکتے اور اگر سیاسی جماعتوں کی اجازت دی بھی جائے تو ان کو حکومت میں صرف محدود اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔

موجودہ یک جماعت ریاستیں

ملکسربراہ جماعتقائد کا خطابجماعتنظریہقیام کی تاریخمدتNotes
چین
شی جن پنگ
چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکریٹری چینی کمیونسٹ پارٹیSocialism with Chinese characteristics20 ستمبر 1954[1][2]69 سال، 221 دن
کوبا[3]
Miguel Díaz-Canel
فرسٹ سیکریٹری کیوبا کی کمیونسٹ پارٹیMarxism–Leninism، Castroism، Guevarism، Left-wing nationalism16 اپریل 196163 سال، 12 دن
ارتریا[4]
Isaias Afwerki
چیئرپرسن People's Front for Democracy and JusticeEritrean nationalism، Statism24 مئی 199330 سال، 340 دن
لاؤس[5]
تھونگلون سیسولیتھ
جنرل سیکرٹری Lao People's Revolutionary PartyKaysone Phomvihane Thought2 دسمبر 197548 سال، 148 دن
شمالی کوریا[6]
کم جونگ اون
جنرل سیکرٹری Workers' Party of KoreaKimilsungism–Kimjongilism10 اکتوبر 194578 سال، 201 دنLeads the Democratic Front for the Reunification of Korea
صحراوی عرب عوامی جمہوریہ
ابراہیم غالی
سیکرٹری جنرل Polisario FrontSahrawi nationalism، Social democracy27 فروری 197648 سال، 61 دن
ویت نام[7]
نگوین فو ٹرونگ
جنرل سیکرٹری Communist Party of VietnamHo Chi Minh Thought2 جولائی 197647 سال، 301 دن

حوالہ جات