وسطی چین

وسطی چین (انگریزی: Central China) (آسان چینی: 华中; روایتی چینی: 華中; پینین: Huázhōng)ایک جغرافیائی اور ایک غیر واضح ثقافتی علاقہ ہے جو چین کے مرکزی علاقے پر مشتمل ہے۔ اس میں عمومی طور پر چین کے صوبے ہینان, ہوبئی اور ہونان شامل کیے جاتے ہیں۔

وسطی چین

انتظامی تقسیم

گووبیاو معیارات[1]آیزو 3166-2:CN[2]صوبہچینی نامدار الحکومتآبادیکثافترقبہمخفف / علامت
HA41ہینان河南省
Hénán Shěng
ژینگژو94,023,567563.01167,000
HB42ہوبئی湖北省
Húběi Shěng
ووہان57,237,740307.89185,900
È
HN43ہونان湖南省
Húnán Shěng
چانگشا65,683,722312.77210,000
Xiāng

ایک ملین سے زیادہ آبادی والے شہر

صوبائی دار الحکومت جلی حروف میں

#CityUrban area[3]District area[3]City proper[3]Prov.Census date
1ووہان7,541,5279,785,3889,785,388HB2010-11-01
2ژینگژو3,677,0324,253,9138,627,089HA2010-11-01
3چانگشا2,963,2183,092,2137,040,952HN2010-11-01
4لوویانگ1,584,4631,926,0796,549,941HA2010-11-01
5شیانگیانگ[ا]1,433,0572,199,6905,500,307HB2010-11-01
6ہینگیانگ1,115,6451,133,9677,148,344HN2010-11-01
7یچنگ1,049,3631,411,3804,059,686HB2010-11-01

مزید دیکھیے

حوالہ جات