ہینان

ہینان (Henan) (چینی: 河南؛ پنین: Hénán) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو ملک کے وسطی حصے میں واقع ہے۔167،000 مربع کلومیٹر (64،000 مربع میل) کے علاقے کے ساتھ ہینان زرخیز اور گنجان آباد شمالی چین میدانی علاقے کے ایک بڑے حصے پر محیط ہے۔ اس کے ہمسایہ صوبے شانسی، شنسی، ہیبئی، شانڈونگ، انہوئی اور ہوبئی ہیں۔


河南省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی河南省 (Hénán Shěng)
 • مخفف (پنین: Yù)
نقشہ محل وقوع صوبہ ہینان Henan Province
نقشہ محل وقوع صوبہ ہینان
Henan Province
وجہ تسمیہ hé - دریا (زرد)
nán - شمال
"دریائے زرد کا جنوب"
دارالحکومتژینگژو
سب سے بڑا شہرنانیانگ
تقسیمات17 پریفیکچر، 159 کاؤنٹیاں، 2455 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریگاو جینگماو
 • گورنرشائی فوژان
رقبہ[1]
 • کل167,000 کلومیٹر2 (64,000 میل مربع)
رقبہ درجہستارہواں
آبادی (2010)[2]
 • کل94,023,567
 • درجہتیسرا
 • کثافت560/کلومیٹر2 (1,500/میل مربع)
 • کثافت درجہچھٹا
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان - 98.8%
ہوئی - 1%
 • زبانیں اور لہجےژونگیوان مینڈارن, جن
آیزو 3166 رمزCN-41
خام ملکی پیداوار (2013)CNY 3.22 ٹریلین
US$ 525.29 بلین (پانچواں)
 - فی کسCNY 34,247
US$ 5,587 (اکیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.787 (متوسط) (پندرھواں)
ویب سائٹwww.henan.gov.cn

حوالہ جات

بیرونی روابط