وفاقی ریاست نوووروسیا

وفاقی ریاست نوووروسیا (Federal State of Novorossiya) (نیا روس) (روسی: Федеративное государство Новороссия, Federativnoye Gosudarstvo Novorossiya; یوکرینی: Федеративна держава Новоросія, Federatyvna derzhava Novorosiya‎) جسے اتحاد عوامی جمہوریات (Union of People's Republics) (روسی: Союз Народных Республик, Soyuz Narodnykh Respublik; یوکرینی: Союз Народних Республік, Soyuz Narodnykh Respublyk‎) دونیتسک عوامی جمہوریہ اور لوگانسک عوامی جمہوریہ کا ایک اتحاد ہے۔

وفاقی ریاست نوووروسیا
Federal State of Novorossiya

  • Новороссия (Союз Народных Республик) (روسی)

  • Новоросія (Союз Народних Республік) (یوکرینی)
پرچم Novorossiya
ترانہ: 
دونیتسک اور لوہانسک اوبلاست سبز
نوووروسیا افواج کے تحت علاقہ November 2014 (سرخ اور گلابی) اور مقابل (نارنجی).
نوووروسیا افواج کے تحت علاقہ November 2014 (سرخ اور گلابی) اور مقابل (نارنجی).
حیثیتغیر تسلیم شدہ
دارالحکومتدونیتسک
سرکاری زبانیںروسی, یوکرینی[1]
مذہب
روسی آرتھوڈاکس (سرکاری)[2]
حکومتعبوری اتحاد
• صدر
Valery Kaurov[3]
• اتحاد پارلیمنٹ اسپیکر
Oleg Tsaryov[4]
اتحاد between دونیتسک اور لوگانسک
• اعلان
22 مئی 2014
• اعلامیہ
24 مئی 2014

بین الاقوامی تسلیم شدگی

علاقہ بین الاقوامی سطح پر یوکرینی ریاست کے خود مختار علاقے کے طور پر تصور کیا جاتا ہے۔ جنوبی اوسیشیا کے علاوہ کسی بھی ملک نے ان کے آزادی کے دعوی کو تسلیم نہیں کیا۔لوگانسک عوامی جمہوریہ نے روس, آرمینیا, بیلاروس, قازقستان, چین, سربیا, وینزویلا, کیوبا, اور نکاراگوا سے کہا ہے کہ اسے تسلیم کیا جائے۔ [6] جبکہ دونیتسک عوامی جمہوریہ نے ٹرینسنیسٹریا اور ابخازيا سے تسلیم شدگی کی درخواست دی ہے۔ [7] ان ممالک میں سے کسی نے بھی ان درخواستوں کا جواب نہیں دیا۔

ریاستی تسلیم شدگی

ریاست  دونیتسک عوامی جمہوریہ تسلیم  لوگانسک عوامی جمہوریہ تسلیمنوٹس
1  دونیتسک عوامی جمہوریہ
 لوگانسک عوامی جمہوریہ
باہمی تسلیمدونوں ریاستیں مل کر وفاقی ریاست نوووروسیا بناتی ہیں
227 جون 2014[8]18 جون 2014[9][10][11]جنوبی اوسیشیا اقوام متحدہ کے 4 رکن ممالک سے تسلیم شدہ ہے[12] اور 4 محدود تسلیم شدہ ریاستوں سے[13][14][15][16]

مزید دیکھیے

نوووروسیا

حوالہ جات