دونیتسک اوبلاست

دونیتسک اوبلاست (Donetsk Oblast)(یوکرینی: Доне́цька о́бласть‎، Donets'ka oblast'; یہ بھی کہا جاتا Donechchynaیوکرینی: ДонеччинаDonechchyna; روسی: Доне́цкая о́бласть، Donetskaya oblast [dɐˈnʲet͡skəjə ˈobləstʲ]) مشرقی یوکرین کا ایک اوبلاست (صوبہ) ہے۔ یہ یوکرین کا 4.5 ملین باشندوں کے ساتھ سب سے زیادہ آبادی والا اوبلاست ہے۔ اس کا انتظامی مرکز دونیتسک ہے؛ تاہم دونیتسک میں جاری بحران کی وجہ سے ایک عارضی اقدام کے طور پر اس کا انتظامی مرکز مروپل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔[7]


Донецька область
Donetsk Oblast
Donets'ka oblast’
اوبلاست
Flag of دونیتسک اوبلاست
پرچم
Coat of arms of دونیتسک اوبلاست
قومی نشان
عرفیت: Донеччина (Donechchyna)
مقام دونیتسک اوبلاست سرخ، یوکرینمیں
مقام دونیتسک اوبلاست سرخ، یوکرینمیں
ملک یوکرین
قیامجون 3, 1938
دارالحکومت (سیاسی)کراماتورسک (عارضی)[1]
حکومت
 • گورنرOleksandr Kikhtenko[2]
 • اوبلاست کونسل150 seats
 • چیئرپرسنAndriy Fedoruk[3] (PR[3])
رقبہ
 • کل26,517 کلومیٹر2 (10,238 میل مربع)
رقبہ درجہدرجہ گیارھواں
آبادی (ستمبر 1, 2013[4])
 • کل4,356,392
 • درجہدرجہ اول
 • کثافت160/کلومیٹر2 (430/میل مربع)
آبادیات
 • سرکاری زبان(زبانیں)یوکرینی
روسی (لاقائی)[5][6]
 • اوسط تنخواہUAH 1161 (2006)
منطقۂ وقتمشرقی یورپی وقت (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3)
رمز ڈاک83000-87999
رمز علاقہ+380-62
آیزو 3166 رمزUA-14
رایون18
یوکرائن میں ذیلی تقسیم میں شہر#دونیتسک اوبلاست28
یوکرائن میں ذیلی تقسیم میں شہر#دونیتسک اوبلاست52
یوکرائن میں ذیلی تقسیم شہری بستیاں #دونیتسک اوبلاست131
گاؤں1124
FIPS 10-4UP05
ویب سائٹwww.donoda.gov.ua
www.rada.gov.ua

حوالہ جات