وکٹوریہ (آسٹریلیا)

آسٹریلوی ریاست

وکٹوریہ (Victoria) آسٹریلیا کے جنوب مشرق میں ایک ریاست ہے۔ وکٹوریہ آسٹریلیا کی سب سے زیادہ گنجان آباد ریاست اور مجموعی طور پر دوسری سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے۔ اس کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر میلبورن ہے، جو آسٹریلیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ آسٹریلوی سرزمین پر جغرافیائی طور پر وکٹوریہ سب سے چھوٹی ریاست ہے۔ وکٹوریہ کے جنوب میں آبنائے باس اور تسمانیا واقع ہیں۔ شمال میں نیو ساؤتھ ویلز، مشرق میں بحیرہ تسمان اور مغرب میں جنوبی آسٹریلیا واقع ہیں۔[6]

وکٹوریہ
Flag of وکٹوریہCoat of arms of وکٹوریہ
پرچمقومی نشان
نعرہ یا عرفیت: "باغ ریاست"
شعار: "امن اور خوش حالی"
Map of Australia with وکٹوریہ highlighted
دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات
دارالحکومتمیلبورن
نام آبادیوکٹورین
حکومت وکٹوریہآئینی بادشاہت
 - گورنرایلکس چرنوف
 - وزیر اعظمڈینس نیپتھین (لبرل پارٹی)
آسٹریلوی ریاست
 - کالونی قائم1851
 - ذمہ دار حکومت1856
 - وفاق1901
 - آسٹریلیا ایکٹ 19863 مارچ 1986
رقبہ 
 - کل چھٹا)
91,749 مربع میل
 - زمینی227,416 کلومیٹر2
87,806 مربع میل
 - آبی10,213 کلومیٹر2 (4.3%)
3,943 مربع میل
آبادی (اختتام مارچ 2012[1])
 - آبادی دوسرا)
 - کثافت 24.51/کلومیٹر2 (دوسرا)
63.5 /مربع میل
ارتفاع 
 - بلند ترینکوہ بوگونگ
1,986 میٹر (6,516 فٹ)
مجموعی ریاست پیداوار (2010–11)
 - پیداوار (ملین ڈالر) $305,615[2] (دوسرا)
 - پیداوار فی کس $54,774 (چھٹا)
منطقۂ وقتUTC+10 (آسٹریلیا میں وقت)
UTC+11 (روشنیروز)
وفاقی نمائندگی
 - ایوان نشستیں37
 - سینٹ نشستیں12
مخففات 
 - ڈاکVIC
 - آیزو 3166-2AU-VIC
علامات 
 - پھولگلابی ہیتھ[3]
 - حیوانLeadbeater's possum
 - پرندہہیلمیٹیڈ ہنی ایٹر
 - آبیWeedy Seadragon
 - معدنیسونا[4]
 - رنگنیوی بلیو اور چاندی[5]
موقع حبالہwww.vic.gov.au/

حوالہ جات

بیرونی روابط