ٹران ڈائی کوآنگ

آٹھویں صدر ویتنام

ٹران ڈائی کوآنگ (ویتنامی: Trần Đại Quang) ویتنامی سیاست دان تھے۔ 2 اپریل 2016ء سے اپنی وفات تک ویتنام کے آٹھویں صدر رہے۔ ٹران ڈائی کو ویتنام کی قومی اسمبلی نے منتخب اور سابق صدر ٹرونگ ٹین سینگ نے سبکدوش ہونے کے بعد نامزد کیا تھا۔ ٹران ڈائی کوآنگ ملک کی بڑی سیاسی شخصیات میں سے ایک تھے۔

ٹران ڈائی کوآنگ
(ویت نامی میں: Trần Đại Quang ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر برائے عوامی تحفظ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 اگست 2011  – 8 اپریل 2016 
صدر ویتنام (8  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 اپریل 2016  – 21 ستمبر 2018 
رکن قومی اسمبلی ویتنام   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
22 مئی 2016  – 21 ستمبر 2018 
حلقہ انتخابہو چی من  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(ویت نامی میں: Trần Đại Quang ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش12 اکتوبر 1956ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نینح بنح   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات21 ستمبر 2018ء (62 سال)[2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہنوئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتوائرل مرض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ویتنام   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتویتنام کمیونسٹ پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعلیمی اسنادپروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانویتنامی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہجرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف جوز مارٹی (2016)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2011ء سے 2016ء تک تران ڈائی کوآنگ وزیر برائے عوامی تحفظ اور 2011ء سے 2014ء تک ایچ آئی وی / ایڈز بچاؤ کمیٹی کے نائب سربراہ بھی رہے۔

وفات

ٹران ڈائی کوآنگ کافی عرصے سے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ 21 ستمبر 2018ء کو ہنوئی کے 108 ملٹری سینٹرل ہسپتال میں 61 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[3]

حوالہ جات