ٹیبلٹ کمپیوٹر

ٹیبلٹ کمپیوٹر یا صرف ٹیبلٹ (tablet) دراصل موبائل فون سے ایک بڑا لیپ ٹاپ ہوتا ہے۔ یہ ایک مسطح ٹچ اسکرین (touch screen) سے منسلک ہوتا ہے اور اِس کو بنیادی طور پر کسی طبیعی تختہ کلید کی بجائے اسکرین کو چُھو کر استعمال کیا جاتا ہے۔

ٹیبلٹ کمپیوٹر

نیز دیکھیے

لیپ ٹاپ

حوالہ جات