ٹینرائف
ٹینرائف (ہسپانوی زبان: Tenerife) سپین کے زیر انتظام جزائر، جزائر کناری میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ یہ ہسپانیہ کے جزائر میں سب سے بڑا جزیرہ اور سب سے زیادہ آبادی والا جزیرہ ہے۔ اس کی آبادی 908،555 نفوس پر مشتمل ہے۔ جزیرے کا دار الحکومت سانتا کروز ٹینرائف ہے۔ جزائر سیاحت کے ایک اہم مرکز ہونے کی وجہ سے مشہور ہیں کیونکہ یہ سپین میں سب سے زیادہ پہاڑوں والا مقام ہے۔ اس کا سب سے بڑا آتش فشاں ٹیڈ ہے جس کی اونچائی 3،718 میٹر میں ہے۔
نگار خانہ
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر Tenerife سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ذخائر پر ٹینرائف سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات