پروٹسٹنٹ اصلاح کلیسیا

پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا ایک اصطلاح ہے جو سولہویں صدی میں مسیحیت میں ہونے والے سلسلۂ واقعات کے بیان کے بارے میں استعمال کی جاتی ہے۔ کچھ لوگ کیتھولک فرقے کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ضرورت محسوس کرتے تھے۔ جس کے لیے انھوں نے اصلاحِ کلیسیا کی تحریک چلائی۔[1]

مارٹن لوتھرکا مقالہ

مارٹن لوتھر وہ پہلا شخص تھا جس نے بائبل کا جرمن زبان میں ترجمہ کیا اور کچھ نسخوں کی نقول بھی تیار کیں کیونکہ جوہانس گوئٹنبرگ نے 50 سے 100 تک کی تعداد میں کتب کی طباعت کا ایک نسبتاً کم قیمت طریقہ ایجاد کیا تھا۔[2][3]


بیرونی روابط