پرچم جاپان

جاپان قومی پرچم سفید مستطیل نما ہے، جس کے درمیان میں ایک بڑا سرخ قرص (دائرہ) ہے (جو سورج کی نماہندگی کرتا ہے)۔ اس پرچم کا سرکاری نام نس ہوکی (جاپانی: 日章旗) ہے۔ لیکن یہ عام طور پر ہنومارو (日の丸، سورج کا دائرہ) کے نام سے جانا جاتا ہے۔


جاپان
Japan
نامنس ہوکی[1] یا ہنومارو[2]
استعمالاتCivil اور ریاستی پرچم اور ensign شہری اور ریاستی پرچم and ensigns
تناسب2:3 [1]
اختیاریتپہلی بار 7 اکتوبر 1889 کو متعارف کریا گيا، دوبارہ 30 جون 1954 کو اختیار کیا گيا۔
نمونہسفید پس منظر پر سرخ قرص
Variant flag of جاپان

Japan

استعمالاتبحریہ ensign نشان جنگ
تناسب2:3[3]
نمونہطلوع آفتاب والا پرچم استعمال کیا جاتا ہے ; سفید رنگ کے اوپر سرخ قرص سے 16 شعاعیں نکل کر پرچم کے کناروں تک جاتی ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات