پلو ٹارک

پلو ٹارک یونانی سوانح نگار و مورخ تھا۔ پلو ٹارک کلاڈیئس کے عہد حکومت میں بیوشا میں تھیبز کے قریب پرانے اور انحطاط پزیر شہر کیرونیا میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین متوسط طبقے کے تھے۔ وہ فلسفہ پڑھنے ایتھنز گیا اور بعد ازاں اپنے شہر واپس آ کر ایک اسکول میں فلسفہ پڑھایا۔ اس نے ڈومیشان کے دور میں وہاں اخلاقیات پر خطبے دیے، اس کے کچھ معترف اور مداحین پیدا ہو گئے۔ لیکن اس کو اصل شہر سوانحی تحریروں سے ملی۔

پلو ٹارک
(قدیم یونانی میں: Πλούταρχος)،(لاطینی میں: L. Mestrius Plutarchus)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش40ء کی دہائی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 120ء (79–80 سال)[2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتقدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادنوجوان پلوٹارک ،  لیمبریاس   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استادامؤنیئس   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہمضمون نگار ،  قس ،  حاکم فوجداری ،  سوانح نگار ،  مورخ [8]،  مصنف [8][9]،  فلسفی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانلاطینی زبان ،  قدیم یونانی [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملفلسفہ [12]،  سیاسیات [12]،  تاریخ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںزندگیاں   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات