پلیئرآف دی میچ

پلیئر آف دی میچ (انگریزی: Player of the match) جسے مردوں کے میچ میں مین آف دی میچ (انگریزی: Man of the match) جبکہ خواتین کے میچ میں وومن آف دی میچ (انگریزی: ّWoman of the match)[1][2] ایوارڈ اکثر کسی میچ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کو دیا جاتا ہے۔ یہ کسی بھی ٹیم کا کھلاڑی ہو سکتا ہے، تاہم کھلاڑی عام طور پر جیتنے والی ٹیم سے منتخب کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات