پیئرو دیلا فرانچیسکا
اطالوی مصور
پیئرو دیلا فرانچیسکا (انگریزی: Piero della Francesca)ابتدائی نشاۃ ثانیہ کا ایک اطالوی مصور تھا۔ ہم عصروں میں وہ ایک ریاضی دان اور جیومیٹر کے طور پر بھی جانا جاتا تھا۔ [18]آج کل پیئرو دیلا فرانچیسکا کو ان کے فن کی خاصی تعریف کی جاتی ہے۔اس کی پینٹنگ کی خصوصیت اس کی پرسکون انسانیت اور اس میں ہندسی شکلوں اور نقطہ نظر کا استعمال ہے۔
پیئرو دیلا فرانچیسکا | |
---|---|
(اطالوی میں: Piero della Francesca) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1415ء [1][2][3][4][5] سانسیپولکرو [6][7][5] |
وفات | 12 اکتوبر 1492ء (76–77 سال)[6][8][5] سانسیپولکرو [6][9][5] |
نسل | اطالوی لوگ [10] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور [11][2][3][12]، ریاضی دان [2][13] |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [14][15]، اطالوی [16] |
شعبۂ عمل | ہندسہ ، نقاشی [17]، ریاضی [17] |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات