چیرنگ کراس

چیرنگ کراس (انگریزی: Charing Cross) لندن، انگلستان میں چھ راستوں کے ملنے والا ایک سنگم ہے۔ یہ لندن کے دل میں واقع ہے اور اس سے منسلک اکثر راستے موناپولی کھیل کے مقامات ہیں۔ گھڑی وار یہ راستے مندرجہ ذیل ہیں:

  1. ٹریفالگر اسکوائر
  2. چیرنگ کراس روڈ
  3. اسٹرینڈ
  4. نارتھمبرلینڈ ایونیو
  5. وائٹ ہال
  6. دا مال
  7. پال مال
چیرنگ کراس

چیرنگ کراس
چیرنگ کراس is located in مملکت متحدہ
چیرنگ کراس
چیرنگ کراس
مقام the United Kingdom
OS grid referenceTQ302804
میٹروپولیٹن بورو
سیریمونیل کاؤنٹیGreater London
Region
ملکEngland
خود مختار ریاستمملکت متحدہ
پوسٹ ٹاؤنLONDON
ڈاک رمز ضلعWC2
ڈائلنگ کوڈ020
پولیسمیٹروپولیٹن
آگلندن
ایمبولینسلندن
یو کے پارلیمنٹ
  • Cities of London and Westminster
لندن اسمبلی
  • ویسٹ سینٹرل
مقامات کی فہرست
مملکت متحدہ
انگلستان
لندن
51°30′26″N 0°07′39″W / 51.5073°N 0.12755°W / 51.5073; -0.12755

مزید دیکھیے

حوالہ جات