ڈینی ڈینزونگپا

ڈینی ڈینزونگپا (Danny Denzongpa) سکم سے تعلق رکھنے والا ایک بھارتی اداکار، گلوکار اور فلمی ہدایت کار ہے۔ اس نے بالی وڈ کی تقریباً 190 ہندی فلموں کے علاوہ نیپالی، تمل، بنگالی اور تیلگو فلموں میں بھی کام کیا۔

ڈینی ڈینزونگپا
Danny Denzongpa
(ہندی میں: डैनी डेन्जोंगपा)،(انگریزی میں: Danny Denzongpa ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈینی ڈینزونگپا، 2010

معلومات شخصیت
پیدائش (1948-02-25) 25 فروری 1948 (عمر 76 برس)[1]
کاٹھمنڈو
رہائشممبئی، مہاراشٹر، بھارت
قومیتبھارتی
مذہببدھ مت [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہگاوا ڈینزونگپا
اولادRinzing Denzongpa,
Pema Denzongpa
عملی زندگی
مادر علمیفلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہاداکار، گلوکاری، بزنس مین
پیشہ ورانہ زبانہندی ،  سکمی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت1963–تاحال
اعزازات
نامزدگیاں
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (1997)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (1996)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (1995)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (1995)
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (1992)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1985)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1979)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

== بیرونی روابط ==* انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Danny Denzongpa