کالیکٹ


کالیکٹ جس کو کوڑیکوڈ بھی کہا جاتا ہے ([ko:ɻik:o:ɖ] ( سنیے)), بھارت کی ریاست کیرالا کا ایک اہم شمالی شہر ہے۔ یہ شہر مالابار ساحل پر واقع ہے۔ اس شہر کو سی کوین یعنی سمندری شاہزادی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ شہر کیرالا میں تیسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2011 مردم شماری کے مطابق 2,030,519 ہے۔[6] یہ شہر، ریاست کیرالا کا دار الحکومت ٹریوینڈرم (ترواننتاپورم) کے شمال میں 380 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے۔


کوڑیکوڈ
شہر
کوڑیکوڈ ساحل
کوڑیکوڈ ساحل
عرفیت: مصالحہ جات کا شہر
ملکبھارت
ریاستکیرالا
ضلعکوژیکوڈ
حکومت
 • شہرداراے کے پریماجم[1]
 • CollectorK. V. Mohan Kumar[2]
 • City Police CommissionerG. Sparjan Kumar IPS[3]
رقبہ
 • شہر128 کلومیٹر2 (49 میل مربع)
بلندی1 میل (3 فٹ)
آبادی (2011)
 • شہر432,097
 • کثافت3,400/کلومیٹر2 (8,700/میل مربع)
 • میٹرو[4]2,030,519
 [5]
زبانیں
 • دفتریملیالم ، انگریزی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز673 0xx
رمز بعید تکلم91 (0)495
گاڑی کی نمبر پلیٹKL 11
جنسی تناسب0.915  /[5]
خواندگی96.8%[5]

اہم شخصیات

موسم

آب ہوا معلومات برائے کوژیکوڈ
مہیناجنوریفروریمارچاپریلمئیجونجولائیاگستستمبراکتوبرنومبردسمبرسال
اوسط بلند °س (°ف)28.9
(84)
29.8
(85.6)
31.6
(88.9)
32.4
(90.3)
32.8
(91)
30.5
(86.9)
29.8
(85.6)
27.9
(82.2)
29.5
(85.1)
31
(88)
30.2
(86.4)
29.8
(85.6)
30.5
(86.9)
اوسط کم °س (°ف)21.7
(71.1)
22.5
(72.5)
23.8
(74.8)
24.4
(75.9)
25.1
(77.2)
24.8
(76.6)
24.5
(76.1)
23.9
(75)
22.8
(73)
22.2
(72)
21.8
(71.2)
21.3
(70.3)
23.3
(73.9)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ)2.7
(0.106)
3.4
(0.134)
1.5
(0.059)
31.1
(1.224)
78.9
(3.106)
818.2
(32.213)
1,230.3
(48.437)
764.4
(30.094)
132.1
(5.201)
46.6
(1.835)
12.2
(0.48)
8.8
(0.346)
3,130.2
(123.236)
ماخذ: [7]

حمل و نقل

کالیکٹ یا کوژیکوڈ ریلوے اسٹیشن۔

تعلیمی مراکز

حوالہ جات