کثیر المقاصد لڑاکا طیارہ

ایک کثیر المقاصد لڑاکا طیارہ (ایم آر سی اے) فوجی طیارہ ہوتا ہے جو لڑائی میں مختلف کردار انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔[1] ایک کثیر المقاصد لڑاکا ایک ایسا جنگی طیارہ ہوتا ہے جو، ایک ہی وقت پر، ایک لڑاکا طیارہ بھی ہوتا ہے (فضا سے زمین پر حملہ کرنے والا); دوسرے الفاظ میں، ایک طیارہ جو مختلف کردار ادا کرتا ہے بشمول، دوسرے کاموں کے ساتھ، فضا سے فضا میں لڑائی کرتا ہے۔

ریاست ہائے متحدہ فضائیہ ایف-35 لائیٹننگ پانچویں نسل کا کثیر المقاصد طیارہ

نگارخانہ

فعال

ملکصانعطیارہمتعارفتغیرتصویر
 کینیڈاMcDonnell DouglasCF-18 Hornet1983CF-18A, CF-18B
 چینChengduجے-102003J-10A, J-10S, J-10B
ShenyangJ-11B2008J-11B/S/H
J-152012J-15, J-15S
J-162013J-16, J-16D
XianXian JH-71992JH-7, JH-7A, JH-7B
 فرانسDassaultداسو میراج 20001982N/D
داسو رافال2001B/C/M
 بھارتHALایچ اے ایل تیجس2001Tejas Mark 2
 جاپانمیتسوبیشیF-22000F-2A/B
 جنوبی کوریاKAIFA-50 Fighting Eagle2011T-50, TA-50
 چین
 پاکستان
Chengdu/PACجے ایف-17 تھنڈر2007Block I/II
 سوویت یونین
 روس
Mikoyanمگ-291983MiG-29/MiG-29OVT/SMT/M/K
MikoyanMiG-35Yet to enter serviceMiG-35MiG-35D
SukhoiSu-301996Su-30/Su-30K/MK/M2
SukhoiSu-30MKK2000Su-30MKK/MKV/MK2/MK2V
Sukhoiسخوئی سو-352008Su-35/Su-35S
 روس
 بھارت
Sukhoi/HALSu-30MKI2000Su-30MKI
 سویڈنSaabJAS 39 Gripen199739A/B, 39C/D, 39E/F
 جرمنی
 اطالیہ
 مملکت متحدہ
PanaviaTornado1979IDS, ECR,ADV
 جرمنی
 اطالیہ
 ہسپانیہ
 مملکت متحدہ
EurofighterTyphoon2003Tranche 1,2
 ریاستہائے متحدہجنرل ڈائنامکس
(Lockheed Martin)
ایف-161978A/B, C/D, Özgür, Sufa, N, QF
McDonnell Douglas (بوئنگ)ایف – 18 ہارنیٹ1983F/A-18E/F Super Hornet، C/D
McDonnell Douglas (بوئنگ)F-15E Strike Eagle1988I, K, Advanced Eagle, S/SA, SG, QA
Lockheed Martinایف-35 لائیٹننگ2015ایف-35 لائیٹننگ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

سانچہ:Military aircraft types (roles)