کرسٹوفر لی

کرسٹوفر لی (انگریزی: Sir Christopher Frank Carandini Lee) ایک انگریز اداکار ہیں جو 27 مئی 1922ء کو پیدا ہوئے۔ ابتدا میں آپ نے ولن کے کردار نبھائے خاص طور پر کاؤنٹ ڈریکولا کے کردار نے آپ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا لیکن آپ بانی پاکستان محمد علی جناح کی زندگی پر بنائی گئی فلم "جناح" میں اپنے کردار کو زندگی کا سب سے اہم کردار قرار دیتے ہیں۔ [9]

کرسٹوفر لی

Sir Christopher Lee

سی بی ای سی ایس ٹی جے
(انگریزی میں: Christopher Lee ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لی 2013، برلن بین الاقوامی فلم فیسٹول میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Christopher Frank Carandini Lee ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش27 مئی 1922(1922-05-27)
بیلگرویا، لندن، انگلینڈ
وفات7 جون 2015(2015-60-70) (عمر  93 سال)
چیلسیا، لندن، انگلینڈ
وجہ وفاتعَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشلندن   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
زوجہBirgit Krøncke (شادی. 1961; his death 2015)
اولاد1
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمیویلنگٹن کالج (جنوری 1936–جولا‎ئی 1939)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہاداکار، گلوکار، مصنف
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانفرانسیسی ،  انگریزی [2][3]،  جرمن ،  اطالوی ،  ہسپانوی ،  روسی ،  سونسکا ،  یونانی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت1946–2015
شعبۂ عملوڈیو گیم صنعت ،  اداکاری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںدا مین ود دا گولڈن گن ،  دی لارڈ آف دی رنگز   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداریفن لینڈ ،  مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخشاہی فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہفلائیٹ پائلٹ (نومبر 1944–)  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںدوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اکیڈمی فیلوشپ ایوارڈ (2011)[4][5]
 نائٹ بیچلر   (2009)[6]
 سی بی ای (2001)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹchristopherleeweb.com
IMDB پر صفحات[8]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس کے علاوہ آپ کے مشہور فلموں میں دی وکر مین (1973ء)، دی مین ود دی گولڈن گن (1974ء)، اسٹار وارز سیریز اور دی لارڈ آف دی رنگز فلم ٹرائلوجی شامل ہیں۔ آپ 1948ء سے اب تک 266 فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ 2009ء میں ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کے موقع پر آپ کو "سر" کے خطاب سے نوازا گیا۔

آپ نے دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانیہ کی شاہی فضائیہ کے لیے بھی خدمات انجام دیں۔ آپ انگریزی، اطالوی، فرانسیسی، ہسپانوی اور جرمن زبانیں بخوبی بولتے ہیں جبکہ سویڈش، روسی اور یونانی زبان پر بھی خاصی گرفت رکھتے ہیں۔

حوالہ جات

بیرونی روابط