کلوروفورم

سانچہ:Chembox Elements2

کلوروفورم کو ٹرائی کلورو میتھین بھی کہتے ہیں۔یہ ایک نامیاتی مرکب ہے جس کا فارمولا CHCl3 ہوتا ہے۔ کمرے کے درجہ حرارت پر یہ ایک بے رنگ اور میٹھی سی خوشبو رکھنے والا مائع ہے جو بڑی آسانی سے تبخیر ہو سکتا ہے۔
اندازہ کیا جاتا ہے کہ ہر سال 660,000 ٹن کلوروفورم کرہ ہوائی میں شامل ہو جاتا ہے۔ اس مقدار کا 90 فیصد قدرتی طور پر بنتا ہے کیونکہ کچھ سمندری کائی اور فنگس اسے بنا سکتی ہیں۔ہوا میں اس کی نصف حیات 55 سے 620 دن کی ہوتی ہے۔

کلوروفورم
Chloroform in its liquid state shown in a test tube
نام
IUPAC name
Trichloromethane
دیگر نام
Trichloromethane; formyl trichloride; methane trichloride; methyl trichloride; methenyl trichloride; TCM; freon 20; refrigerant-20; R-20; UN 1888
شناخت
رقم CAS67-66-3 YesY
بوب کیم (PubChem)6212
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • ClC(Cl)Cl

المعرف الكيميائي الدولي
  • 1S/CHCl3/c2-1(3)4/h1H YesY
    Key: HEDRZPFGACZZDS-UHFFFAOYSA-N YesY

خواص
ظہورColorless liquid
بوHeavy, ethereal odor
کثافت1.564 g/cm3 (−20 °C)
1.489 g/cm3 (25 °C)
1.394 g/cm3 (60 °C)
نقطة الانصهار-63.5 °س، 210 °ک -82 °ف
نقطة الغليانسانچہ:Chembox BoilingPt1
الذوبانية في الماء1.062 g/100 mL (0 °C)
0.809 g/100 mL (20 °C)
0.732 g/100 mL (60 °C)
الذوبانيةSoluble in بنزین
Miscible in diethyl ether, تیلs, ligroin, الکحل, CCl4, CS2
الذوبانية في acetone≥ 10 g/100 mL (19 °C)
الذوبانية في dimethyl sulfoxide≥ 10 g/100 mL (19 °C)
ضغط البخار0.62 kPa (−40 °C)
7.89 kPa (0 °C)
25.9 kPa (25 °C)
313 kPa (100 °C)
2.26 MPa (200 °C)
قه3.67 L·atm/mol (24 °C)
حموضة (pKa)15.7 (20 °C)
λmax250 nm, 260 nm, 280 nm
الناقلية الحرارية0.13 W/m·K (20 °C)
معامل الانكسار (nD)1.4459 (20 °C)
اللزوجة0.563 cP (20 °C)
ساخت
مالیکولی جیومیٹریTetrahedral
دو قطبیہ سالمہ1.15 D
كيمياء حرارية
الحرارة القياسية للتكوين ΔfHo298-134.3 kJ/mol
تغير الإنتالبي
القياسي للاحتراق ΔcHo298
473.21 kJ/mol
إنتروبيا مولية قياسية So298202.9 J/mol·K
الحرارة النوعية، C114.25 J/mol·K
كود ATCN01AB02
المخاطر
رمز الخطر وفق GHSGHS07: Exclamation markسانچہ:GHS08
وصف الخطر وفق GHSWarning
بيانات الخطر وفق GHSH302, H315, H319, H332, H336, H351, H361, H373
بيانات وقائية وفق GHSP261, P281, P305+P351+P338
ترميز المخاطر
توصيف المخاطر
R22, R38, R40, R48/20/22
تحذيرات وقائية
(S2), S36/37
مخاطرcarcinogen[1]
NFPA 704
2
0
0
نقطة الوميضNon-flammable
حد التعرض المسموح به U.S50 ppm (240 mg/m3)[1]
LD501250 mg/kg (rats, oral)

استعمال

ماضی میں اسے جراحی کے لیے مریضوں کو بے ہوش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ آج کل اسے ٹیفلون بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ریفریجریٹر کی گیس R-22 بھی کلوروفورم سے بنائی جاتی تھی۔انڈسٹری میں کلوروفورم محلل (solvent) کے طور پر بہت استعمال ہوتا ہے کیونکہ یہ کئی طرح کے تیل، چربی، گریس، ربڑ اور موم کو حل کر سکتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات