کونارڈ ایڈنائر

مغربی جرمنی کا سیاست دان۔ قانون اور معاشیات کی تعلیم فری برگ میونخ اور بون سے حاصل کی۔ 1917ء میں کولون کا لارڈ مئیر منتخب ہوا۔ 1917ء سے 1933ء تک صوبہ رائن کی اسمبلی کا رکن رہا۔ 1933ء میں ہٹلر کے حکم سے برطرف ہوا۔ 1933ء اور 1945ء کے درمیان میں دو مرتبہ گرفتار کیا گیا۔ 1949ء میں مغربی جرمنی کا چانسلر مقرر ہوا اور اکتوبر 1963ء تک اس عہدے پر رہا۔

کونارڈ ایڈنائر
(جرمنی میں: Konrad Adenauer ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(جرمنی میں: Conrad Hermann Joseph Adenauer)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش5 جنوری 1876ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کلن (علاقہ)   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات19 اپریل 1967ء (91 سال)[2][9][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت پرشیا
جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتکرسچن ڈیموکریٹک یونین آف جرمنی (1945–19 اپریل 1967)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
مناصب
چانسلر جرمنی (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 ستمبر 1949  – 15 اکتوبر 1963 
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ فیروبرگ
میونخ یونیورسٹی
جامعہ بون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہوکیل ،  منصف ،  سیاست دان ،  مزاحمتی لڑاکا ،  آپ بیتی نگار ،  جرمنی کے چانسلر [10]،  آرٹ کولکٹر [11]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانجرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانجرمن [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (1967)[14][15]
برلن کی اعزازی شہریت [16]
 قومی اعزاز مڈغاسکر (1962)[14]
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1962)[17]
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج (1956)[17]
 نائٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی فالکن (1955)[18]
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1953)[19]
 آرڈر آف دی ریڈ ایگل فورتھ کلاس (1918)[17]
واسیدا یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر [20]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات