گیشا
گیشا یا گئیشا (Geisha) (جاپانی: 芸者 ) تلفظ: (/ˈɡeɪʃə/; جاپانی: [ɡe:ɕa])، گئیکو (芸子 ) یا گئیگی (芸妓 ) روایتی جاپانی تفریحی خاتون ہیں جو میزبانی کے فرائض انجام دیتی ہیں۔ان کی مہارتوں میں مختلف قسم کے فنون مثلاً کلاسیکی موسیقی، رقص، کھیل اور بات چیت شامل ہیں۔ روایتی طور پر یہ مردوں گاہکوں کو تفریح فراہم کرنے کے لیے ہوتی تھیں، تاہم موجودہ وقت میں یہ خواتین کو بھی تفریح فراہم کرتی ہیں۔
گیشا | |
---|---|
جزو بہ | انٹرٹینر |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
انگریزی ویکی لغت پر لفظ گیشا سے متعلق لغوی معنی موجود ہے۔ |
- ویکی ذخائر پر گیشا سے متعلق تصاویر
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات