ہسپانوی زیر حمایت المغرب

ہسپانوی زیر حمایت المغرب (Spanish Protectorate in Morocco) (عربی: حماية إسبانيا في المغرب، ہسپانوی: Protectorado español en Marruecos) جسے عام طور پر ہسپانوی المغرب (Spanish Morocco) کہا جاتا ہے 27 نومبر 1912 کو قائم ہوئی۔[1]یہ فرانس اور ہسپانیہ دونوں کی المغرب کی آزادی کو تسلیم کرنے کے ساتھ 1956ء میں ختم ہو گئی۔

ہسپانوی زیر حمایت المغرب
Spanish protectorate in Morocco
حماية إسبانيا في المغرب
Protectorado español en Marruecos
1913–1956
پرچم ہسپانوی زیر حمایت المغرب
ہسپانوی زیر حمایت المغرب (1912–56)
ہسپانوی زیر حمایت المغرب (1912–56)
حیثیتزیر حمایت
دارالحکومتتطوان
عمومی زبانیںعربی، ہسپانوی
مذہب
اسلام، رومن کیتھولک
ہائی کمشنر 
• 1913
Felipe Alfau y Mendoza
• 1951–56
Rafael García Valiño
تاریخی دوربین جنگی دور
• 
مارچ 30 1912
• قیام
فروری 27, 1913
• 
اپریل 7 1956
کرنسیہسپانوی پیسیٹا
ماقبل
مابعد
مراکش
مراکش

حوالہ جات