یسوع کی تاریخیت

یسوع کی تاریخیت ، سے مراد ان مآخذ پر مشوش ہونا ہے جو یسوع ناصری کو تاریخی شخصیت ظاہر کرتے ہیں۔[1][صفحہ درکار][2]:168-173 وقت اور مقام کے اصل میں سیاق و سباق کی بنیاد پر خدشہ یہ ہے کہ حقیقت میں کیا ہوا تھا؟ اور یہ بھی ایک مسئلہ ہے کہ جدید مبصرین کو کیسے علم ہو سکتا ہے کہ حقیقت میں کیا ہوا تھا؟۔یسوع کی تاریخ کا موضوع تاریخی یسوع کے موضوع سے الگ ہے۔ اس (تاریخی یسوع کے) موضوع کا مقصد اسے خیالی یا حقیقی ظاہر کرنا نہیں بل کہ اس کی شروع سے اب تک کی تاریخ کا ایک خط الوقت بیان کرنا ہے، جو لوگ اس کے متعلق بیان کرتے آئے ہیں۔[3][4][5]جب کہ تاریخی یسوع کے موضوع میں یسوع کی شخصیت کو ایک حقیقی تاریخی انسان ہونا یا نا ہونا زیر بحث لایا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات