11ھ
ہجری سال
صدی: | 0 صدی ہجری - 1 صدی ہجری - 2 صدی ہجری |
دہائی: | -20ھ -10ھ 0ھ 10ھ 20ھ 30ھ 40ھ |
سال: | 8ھ 9ھ 10ھ - 11ھ - 12ھ 13ھ 14ھ |
واقعات
- اسامہ بن زید کو روم کی طرف جہاد کے لیے روانہ کیا گیا۔
- محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر وحی قرآن کا آخری بار نزول ہوا۔
- محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بیمار ہوئے اور 12 ربیع الاول کو وفات پائی۔
- ابو بکر صدیق کو مسلمانوں کا پہلا خلیفہ چنا گیا۔
- منکریں زکاۃ اور مرتدین کے خلاف ابو بکر صدیق کا اعلان جنگ۔
- مسلیمہ کذاب سے جنگ مسلمانوں کی جنگ ہوئي جسے جنگ یمامہ کا نام دیا جاتا ہے۔
- قرآن کی کتابی صورت میں جمع و تدوین۔
ولادت
وفیات
- ربیع الاول، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 8 جون، 632ء کو، 63 سال کی عمر میں (بمطابق قمری)۔
- رمضان، فاطمہ زہرا، زوجہ علی بن ابی طالب و بیٹی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔
- ام ایمن، مجمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صحابیہ اور رضائی والدہ۔
- ریحانہ بنت زید
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات