22 جولائی

20 جولائی21 جولائی22 جولائی23 جولائی24 جولائی

واقعات

  • دینا کی پہلی موٹر کار ریس فرانس ہوئی۔
  • 2004ء استنبول سے انقرہ جانے والی مسافر ٹرین کے حادثے میں ایک سو چالیس افراد ہلاک ہو گئے [1]
  • 1994ء گمبیا میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا [1]

ولادت

  • - 1915ء - شائستہ اکرام الله، پاکستانی سیاست دان اور مصنف (وفات: 2000ء)
  • - 1941ء - جورج کلنٹن، امریکی گلوکار اور موسیقار
  • - 1964ء - رافیل ایڈیسن، امریکی باسکٹ بال کھلاڑی
  • - 1986ء - اسٹیو جونسن، امریکی فٹ بال کھلاڑی
  • -1915ء معروف ادیبہ، تحریک پاکستان کی ممتاز قائد اور ایشیا کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون، ڈاکٹر شائستہ اکرام اللہ کلکتہ میں پیداہوئیں [1](وفات: 2000ء)
  • 1914ء میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) ہوشیار پور میں پیداہوئے [1]
  • 1923ء مکیش، بھارتی گلوکار (پیدائش 1923)

وفات

  • 2003ء موصل میں امریکی فضائی حملے میں صدام حسین کے دونوں بیٹے اور پوتا ہلاک [1]
  • - 2019ء - اسماعیل چنگیزی، ٹی وی اداکار

تعطیلات و تہوار

  • گمیبیا میں یوم انقلاب
  • پائی کا عالمی دن

حوالہ جات