23 جولائی

21 جولائی22 جولائی23 جولائی24 جولائی25 جولائی

واقعات

  • 1939ء - اسکندرون و انطاکیہ کے علاقوں کا ترکی سے الحاق کا فیصلہ [1]
  • 2005ء- مصر کے علاقے شرم الشیخ میں تین بم دھماکے اسی افراد ہلاکدو سوسے زائد زخمی [1]
  • 2001ء- میگاوتی سوئیکارنو پتری انڈونیشیا کی پانچویں صدر بنیں [1]
  • 1994ء- روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں خیر سگالی کھیلوں (گڈوِل گیمز) کا افتتاح ہوا [1]
  • 1930ء- اٹلی میں ہولناک زلزلے میں ڈیڑھ ہزار لوگ ہلاک ہو گئے [1]
  • 1927ء انڈین براڈ کاسٹنگ کا پہلا اسٹیشن بمبئی میں قائم ہوا ۔
  • 1829ء میں "ٹائپو گرافر" کے نام سے مشین کے حقوق ولیم آسٹن برڈ کے نام پر محفوظ ہوئے۔ آگے چل کر اس مشین کا نام ٹائپ رائٹر پڑا ۔[2]
  • 1952ء جمال عبد الناصر کی قیادت میں مصری فوج نے شاہ فاروق کو معزول کر دیا ۔[2]

ولادت

  • 645ء - یزید بن معاویہ، دوسرا اموی خلیفہ
  • - 1906ء - چندرا شیکر آزاد، بھارتی قوم پرست (وفات: 1931ء)
  • - 1913ء - مائیکل فوٹ، برطانوی سیاست دان (وفات: 2010ء)
  • - 1936ء - انتھونی کینیڈی، امریکی عدالت عظمٰی کے جج
  • - 1951ء - ایلن ٹرنر، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
  • 1966ء- پاکستانی صحافی و اینکر حامد میر
  • - 1971ء - کرسٹوفر لی (سنگاپور)، سنگاپورین اداکار
  • - 1973ء - ہمیش ریشمیا - بھارتی اداکار، موسیقار، گلوکار، ہدایتکار

وفات

  • - 2004ء - محمود علی بھارتی اداکار (پیدائیش: 1932ء)
  • 1978ء- ممتاز صوفی شاعر بابا ذہین شاہ تاجی کراچی میں انتقال کر گئے [1]

تعطیلات و تہوار

  • مصر میں یوم انقلاب
  • عمان میں یوم تجدید

حوالہ جات