26 مارچ

24 مارچ25 مارچ26 مارچ27 مارچ28 مارچ

واقعات

  • 1969ء - یحیی خان نے پاکستان میں ملک کا دوسرا مارشل لا نافذ کر دیا۔
  • 2006ء اسکاٹ لینڈ میں ریسٹورانٹس میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی۔[1]
  • 1996ء عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف)نے روس کے لیے دس اعشاریہ دو بلین ڈالر کے قرضے کی منظوری دی۔[1]
  • 1812ء وینز ویلا کے دار الحکومت کیراکاس میں شدید زلزلے سے بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔[1]
  • 1979ء اسرائیل اور مصر امن معاہدے پر متفق ہوئے ۔[2]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات