2 مارچ

29 فروری1 مارچ2 مارچ3 مارچ4 مارچ

واقعات

  • 1961ء - پاکستان میں فیملی لا آرڈینینس کے ذریعے تعدد ازواج کو غیر قانونی قرار دیا گیا اور خواتین کو طلاق کے مطالبے اختیار دیا گیا۔
  • 1963ء - پاکستان نے چین کے ساتھ سرحدی معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ واقعہ چین کے ساتھ پاکستان کے دوستانہ تعلقات کی طرف ایک اہم قدم تھا۔
  • 2004ء - پاکستان کے شہر کوئٹہ میں اہل تشیع کی ایک مسجد پر حملے میں 54 افراد ہلاک ہو گئے۔
  • 2008ء - درہ آدم خیل میں زرغن خیل کے مقام پر جرگے میں خودکش حملہ، 40 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی۔
  • 1992ء ازبکستان کی اقوام متحدہ میں شمولیت۔[1]
  • 1970ء روڈیسیا کو جمہوری خود مختاری حاصل ہوئی،جو آج کل زمبابوے کے نام سے جانا جاتا ہے۔[1]
  • 1903ء نیویارک میں خواتین کے لیے مارتھا واشنگٹن ہوٹل کھولا گیا۔ یہ خواتین کے لیے کھولے جانے والا پہلاہوٹل تھا۔<ref name="pp"/⁦

⁦🇵🇰⁩ 2021 زاہد بلقانی کا کشمیر ہائی وے اسلام آباد پر حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں ٹانگ ٹوٹ گئی

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات