پہاڑی منطقۂ وقت
پہاڑی منطقۂ وقت (Mountain Time Zone) شمالی امریکا کا ایک منطقۂ وقت ہے جو متناسق عالمی وقت (گرینچ معیاری وقت) سے سات گھنٹے پیچھے، جبکہ روشنیروز بچتی وقت میں یہ چھ گھنٹے پیچھے ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا میں اسے عام طور پر پہاڑی وقت (Mountain Time) کہا جاتا ہے۔ اصطلاح کے نام کی وجہ اس منطقہ میں سلسلہ کوہ راکی کا ہونا ہے جو شمال مغربی کینیڈا، امریکی ریاست نیو میکسیکو شامل ہیں۔ میکسیکو میں اسے بحر الکاہل منطقۂ (Pacific Zone) کہا جاتا ہے۔
پہاڑی منطقۂ وقت Mountain Time Zone | |
---|---|
پہاڑی منطقۂ وقت یا UTC−07 | |
متناسق عالمی وقت | |
پہاڑی منطقۂ وقت | UTC−7:00 |
پہاڑی روشنیروز منطقۂ وقت | UTC−6:00 |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال | |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔ | |
روشنیروز بچتی وقت آغاز | 10 مارچ 2024 |
روشنیروز بچتی وقت اختتام | 3 نومبر 2024 |
علاقہ جات
کینیڈا
تفصیلی مضمون کے لیے کینیڈا میں وقت ملاحظہ کریں۔
میکسیکو
تفصیلی مضمون کے لیے میکسیکو میں وقت ملاحظہ کریں۔
- باخا کیلیفورنیا سر
- چہواہوا
- نایاریت
- سونورا
- سینالوا
- جزائر رویاخیخدو
ریاستہائے متحدہ
تفصیلی مضمون کے لیے ریاستہائے متحدہ میں وقت ملاحظہ کریں۔
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونغزوہ بدرغزوہ تبوکاختر رضا خانغزوہ احدسید احمد خانصلاح الدین ایوبیمحمد بن عبد اللہابراہیم (اسلام)محمد اقبالعمر بن خطابپاکستانحجعلی ابن ابی طالبقرآنابوبکر صدیقاردوتحریک خلافتاسماء اللہ الحسنیٰمرزا غالبغزوہ خندقصلح حدیبیہخلافت عباسیہالطاف حسین حالیالتوبہموسی ابن عمرانبنو نضیرمحمد بن اسماعیل بخاریجمع (قواعد)ابو حنیفہمیثاق مدینہرموز اوقافترقی پسند تحریکعثمان بن عفانعلی گڑھ تحریکجناح کے چودہ نکاتسورہ بقرہ