سلسلہ کوہ راکی
سلسلہ کوہ راکی (The Rocky Mountains) براعظم شمالی امریکا کا سب سے بڑا پہاڑي سلسلہ ہے۔ براعظم کے مغرب ک جانب واقع ہے۔ اس کی لمبائی 4800 کلومیٹر (3000 میل) سے زائد ہے۔ شمال میں برٹش کولمبیا کینیڈا سے شروع ہو کر جنوب میں نیو میکسیکو امریکہ تک پھیلا ہوا ہے۔ ماؤنٹ البرٹ 14440 فٹ (4401 میٹر) بلند اس سلسلہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔
سلسلہ کوہ راکی | |
---|---|
the Rockies (انگریزی زبان)، les Rocheuses (فرانسیسی زبان)، Montañas Rocosas, Rocallosas (ہسپانوی زبان) | |
بلند ترین مقام | |
چوٹی | ماؤنٹ البرٹ (کولوراڈو, ریاستہائے متحدہ امریکا) |
بلندی | 14,440 فٹ (4,400 میٹر) |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔39°07′03.90″N 106°26′43.29″W / 39.1177500°N 106.4453583°W |
ابعاد | |
لمبائی | 3,000 میل (4,800 کلومیٹر) |
جغرافیہ | |
ممالک | کینیڈا اور ریاستہائے متحدہ امریکا |
ریاستیں/صوبے | |
جغرافیائی متناسق نظام | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔43°44′N 110°48′W / 43.74°N 110.8°W |
سلسلہ کوہ | North American Cordillera |
ارضیات | |
دور | Precambrian اور Cretaceous |
قسم چٹان | Igneous, Sedimentary اور Metamorphic |
ویکی ذخائر پر سلسلہ کوہ راکی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات