ایریزونا
ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست۔ اس کا جنوب مغربی علاقہ صحرا، وسطی علاقہ سطع مرتفع اور شمال مغربی علاقہ ایک وسیع پلیٹو ہے۔ یہاں کا خوفناک درہ Canyon قدرتی عجائب میں شمار ہوتا ہے۔ مشین سازی، غزائی اشیاء اور شیشے کی اشیاء کے کارخانے ہیں۔ تانبا، ریت بجری اور چاندی معدنی پیداوار ہیں۔ ہمفرے پیک اس کا بلندترین مقام ہے۔ بلندی (12670 فٹ)۔
رقبہ
114006 مربع میل یا 295249 مربع کلومیٹر۔
آبادی
(2000ء) : 5,130,632۔
تاريخ
1912ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا کی 48ویں ریاست بنی۔ ریاستہائے متحدہ کے علاقے کے طور پر ایریزونا کو تسلیم کرنے کی 50 ویں سالگرہ۔ ایریزونا کی بنیاد 1912 میں رکھی گئی تھی۔ ریاست میکسیکو کا حصہ تھی۔ امریکا نے ریاست کا شمالی حصہ 1848 میں میکسیکو-امریکی جنگ میں اور ریاست کا جنوبی حصہ 1853 میں گیسٹن پرچیز میں حاصل کیا۔
دار الحکومت
ویکی ذخائر پر ایریزونا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ماقبل | فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاستی درجہ 14 فروری 1912 آئین منظور ہونے کی تاریخ | مابعد |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات