آئزک ایسیموو

آئزک ایسیموو (انگریزی: آئزک ایسیموو؛ روسی: Исаак Юдович Озимов) ایک امریکی مصنف اور بوسٹن یونیورسٹی میں حیاتی کیمیاء کے پروفیسر تھے۔ اِن کی گنتی دنیا کے نامور سائنس فکشن میں ہوتی ہے۔ اِن کا شمار انگریزی زبان کے کامیاب ترین مصنفوں میں بھی ہوتا ہے اور اِن کی تحریروں میں 500 سے زائد کتابیں اور تقریباً 90,000 خطوط شامل ہیں۔

آئزک ایسیموو
(انگریزی میں: Isaac Asimov ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایسیموو 1965 میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(روسی میں: Исаáк Ази́мов ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش4 اکتوبر 1919 اور 2 جنوری 1920 کے دوران میں کسی ایک دن؛
پیتروویچی، روسی سوویت یونین
وفات6 اپریل 1992 (عمر 72 سال)
نیو یارک، امریکا
وجہ وفاتگردے فیل ،  عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشبروکلن، نیویارک (1923–1942)[1]
بوسٹن (1949–1970)[2]
مینہیٹن (1970–1992)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیتامریکی
نسلیہودی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبناستک
جماعتڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليمکولمبیا یونیورسٹی سے حیاتی کیمیاء میں پی ایچ ڈی
مادر علمیجامعہ کولمبیا (–1939)[5]
بوائز اینڈ گرلز ہائی اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہمصنف
مادری زبانیدیش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [6][7][8][9]،  یدیش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملحیاتی کیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ بوسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخامریکی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںدوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
یوگو اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:Foundation’s Edge ) (1983)
یوگو اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:The Gods Themselves ) (1973)
لوقس اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:The Gods Themselves ) (1973)
نیبولا اعزاز برائے بہترین ناول (برائے:The Gods Themselves ) (1972)
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹhttp://www.asimovonline.com/
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رابرٹ ہاینلین اور آرتھر سی کلارک کے ہمراہ، اِن کا شمار دنیا کے تین بڑے سائنس فکشن نگاروں میں ہوتا ہے۔ ایسیموو کو شہرت اِن کے لکھے دو سائنسی سلسلوں سے مِلی، جن میں سلسلہِ سلطنتِ کہکشاںی اور سلسلہِ روبالہ کے ناول شامل ہیں ؛ یہ کُل مِلا کر بعد میں ایک سلسلہ میں سمیٹ لیے گئے جس کا نام ایسیموو نے بنیادی سلسلہ رکھ ڈالا۔ سائنسی قصص کے علاوہ بھی ایسیموو نے بے شمار غیر افسانی ادب میں تحریریں لکھیں جن میں تاریخ سے لے کر علم المقبول کے موضوعات بھی شامل ہیں۔

سوانح حیات

ابتدائی زندگی

ایسیموو، سابقہ روسی سوویت یونین میں پیتروویچی نامی ایک گاؤں میں 4 اکتوبر 1919 اور 2 جنوری 1920 کے دوران میں کسی ایک دن پیدا ہوئے۔ پیدائش کے وقت اِن کا نام ایساک یودوویچ آوزموو رکھا گیا تھا۔ اِن کے والد کا نام یہودا ایسیموو اور والدہ کا نام آنا ریچل برمن تھا۔ یہ دونوں یہودی تھے اور ان کا خاندان ایک مقامی چکی پر پُشتوں سے کام کرتا آیا تھا۔

حوالہ جات