آرتھرکونن ڈویل

سر آرتھر اگنیشئیس کونن ڈویل (انگریزی: Sir Arthur Ignatius Conan Doyle) ایک اسکاچستانی معالج اور مصنف تھے۔ اِن کی سب سے مشہور ترین کہانیاں سراغ رساں شرلاک ہومز کے بارے میں تھیں۔ اِن کہانیوں کی مقبولیت کی وجہ سے ڈویل کو جرائم کے جدید افسانوں کا بانی مانا جاتا ہے۔ اِن کی تصانیف میں ایک اہم سنگ میل پروفیسر چیلنجر کے سانحہ جات بھی تھے۔ انھوں نے کافی سائنسی قصص، ناٹک، رومانی افسانے، شاعری، غیر افسانوی ادب اور تاریخی کتابیں بھی لکھیں۔

سر   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آرتھرکونن ڈویل
(انگریزی میں: Sir Arthur Ignatius Conan Doyle ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Arthur Ignatius Conan Doyle ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش22 مئی 1859ء [1][7][8][9][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈنبرا [13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات7 جولا‎ئی 1930ء (71 سال)[1][8][9][15][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کرووبورو [14]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتبندش قلب [16]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (22 مئی 1859–1922)
مملکت متحدہ (1922–7 جولا‎ئی 1930)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتلبرل یونینیسٹ پارٹی (1900–1906)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیاسٹونی ہرسٹ کالج (1870–1875)[17]
جامعہ ایڈنبرگ میڈیکل اسکول (1876–1881)[17]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہطبیب [17]،  طبی مصنف ،  ناول نگار ،  مضمون نگار ،  ڈراما نگار ،  منظر نویس ،  سائنس فکشن مصنف ،  بچوں کے مصنف ،  مصنف [17][18][19]،  افسانہ نگار ،  مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [20][21][22]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملجرم پر مبنی ناول ،  انگریزی ادب [23]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںشرلاک ہومز کی کہانیاں   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلکرکٹ ،  ایسوسی ایشن فٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نشان مجیدی (1907)
 نائٹ بیچلر   (1902)[24]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

سر آرتھر برطانوی نو آبادیاتی نظام کے کٹر حامی اور حکومت برطانیہ کے پکے وفادار تھے۔سلطان عبدالحمید ثانی نے شرلاک ہومز کا معلومات افزا کردار متعارف کرانے پر انھیں نشان مجیدی سے نوازا۔

حوالہ جات