ایسوسی ایشن فٹ بال

کھیل جو دو ٹیموں کے مابین کھیلا جاتاے (ہر ایک کے گیارہ کھلاڑی)، اس میں پاؤں کی ثھوکر سے بال کو مخالف کے جال میں ڈالنا ہوتا ہے۔

ایسوسی ایشن فٹ بال (Association football) جسے عام طور پر فٹ بال یا فٹ بال اور امریکا میں سوکر کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک گیند پا کا کھیل ہے - اس کھیل میں گیارہ گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیمیں ایک کروی شکل کے گیند کے ساتھ کھیلتی ہیں۔ یہ دنیا کا مشہور ترین کھیل ہے۔[1][2][3]

ایک کھلاڑی (10 نمبر) اپنی مخالف ٹیم کے گول کیپر کے پاس سے گول کرنے کی کوشش کر رہا ہے

بیرونی روابط

حوالہ جات